بادشاہی مسجد
بادشاہی مسجد
|
ادشاہی مسجد پاکستان کی دوسری بڑی اور دنیاکی پانچویں بڑی مسجد ہے۔یہ مسجد 1671 سے 1673 کے درمیان تعمیرکی گئ۔یہ مغل حکمرانوں کے دور میں اورنگ زیب عالمگیر مشہور بادشاہ نے اپنے دور حکومت میں تعمیر کروائی تھی
یہ پاکستان کے مشہورشہر لاہور میں ہے۔اور ہر سال دنیا کے بہت سے ممالک سے لوگ اس خوبصورت مسجد کو دیکھنے آتے ہیں۔یہ مسجد 313 سال تک دنیا کی سب سے بڑی مسجد کا ریکارڈ حاصل کیا۔
بادشاہی مسجد |
میں رنجیت سنگھ نے 1799میں لاہورپر قبضہ کیا-اس نے بادشاہی مسجد میں اپنی فوج کورکھا۔یہاں اس نے گھوڑوں کو باندھا۔مسجد کی بےہورمتی کی-اس کے بحد1857میں برطانیہ نے بریصغیرپر قابصہ کر لیا۔ برطانیہ نے89 سال تک بریصغیرپرحکومت کی اس کے بعد 1947میں پاکستان کی حکومت نے اس کومسجدکی دیکھ بھال کازمہ اٹھایا۔ایک لاکھ نمازی اس مسجدمیں نمازادا کرسکتے ہیں۔
سے 1960 تک اس کی دوبارا مرمت کی گء۔جس پر 48,95,880روپے خرچ آیا۔
(ندیم مستان)written by
سے 1960 تک اس کی دوبارا مرمت کی گء۔جس پر 48,95,880روپے خرچ آیا۔
(ندیم مستان)written by
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔